مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں تاہم معاہدے کے مطابق 70 افراد کو فلسطین بدر کیا جارہا ہے جو اس وقت رفح کراسنگ پہنچ گئے ہیں۔
صہیونی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ معاہدے کے تحت 200 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے جن میں سے 70 جلاوطن ہیں جو ایک ہفتے تک مصر میں رہیں گے جہاں سے وہ دوسرے علاقوں میں منتقل ہوں گے۔
آپ کا تبصرہ